03 A Dangerous Choice | ایک خطرناک انتخاب

حالات ہمیشہ بدتر ہو سکتے ہیں ، یہ کہاوت جو ہمارے زمانے میں مشہور تھی۔ زندگی مشکل تھی، لیکن ہم نے اپنے آپ کو یقین دلایا کہ یہ مزید بدتر ہو سکتی ہے، اِسے بھی زیادہ بُری ہوسکتی ۔ میں اُس زمانے میں قبیلہ اشکار کا بزرگ ہوں جب عبرانی لوگ مصری فرعون کے غلام تھے۔ ہم بھول گئے کہ خدا تعالیٰ کون ہیں ۔ یہاں تک کہ ہم بزرگ بھی۔ یہ افسوس ناک تھا ۔ لیکن جب کوئی اجنبی یہ دعویٰ کرتا نظر آتا ہے کہ وہ جانتا ہے کہ خدا تعالیٰ کون ہیں ، تو ہمیں اس سوال کا مقابلہ کرنا ہوتا ہے: اِس کا فیصلہ کون کرے گا کہ خدا تعالیٰ کون ہیں ؟ اور سنگین صورتحال میں، جواب زندگی اور موت کا معاملہ ہوتا ہے۔
It can always get worse, a saying we had in my day. Life was hard, but we assured ourselves, it could be worse, much worse. I am an elder of the tribe of Issachar in the time when Hebrews are slaves of the Egyptian Pharaoh. We have forgotten who God is. Even the Elders. Sad, really. But when a stranger appears claiming he knows who God is, we have to wrestle the question: Who gets to decide who God is? And in our dire situation, the answer is a matter of life and death.

02 A Weird Scripture Explained | کتابِ مقدس کی عجیب وغریب وضاحت

کتاب مقدس کے کچھ صحائف ایسے ہیں جو آج کے لوگوں کے لیے عجیب و غریب ہیں۔ میں اس دور میں رہتی ہوں جب بنی اسرائیل کو کئی سالوں سے مصر میں اسیری میں ہیں ۔ میں رعوایل کی بیٹی ہوں، جن کا نام جیتھرو بھی ہے، جو مدیان کے ایک یہودی امام ہیں ۔ یہ بیان بذات خود تھوڑا سا عجیب ہے۔ مدیان کاامام ہونے کا کیا مطلب ہے؟ میرا نام صفّورؔہ ہے، اور شاید یہ نام بھی تھوڑا سا عجیب ہے۔
There are some Old Testament scriptures that are strange, odd, simply straight-up weird to people of today. I live in the time when the Israelites have been enslaved in Egypt for many years. I am the daughter of Reuel, also named Jethro, a priest of Midian. That statement itself is a little weird. What does it mean to be a priest of Midian? My name is Zipporah, and probably that name is a little weird, too.

01-Moses before the Plagues | حضرت موسیٰ طاعون سے پہلے

آپ جانتے ہیں کہ دائیاں کیا ہوتی ہے، کیونکہ یہ اب بھی موجود ہوتی ہیں۔ صدیوں سے ، اور آپ کے دور میں بھی ، تربیت یافتہ ڈاکٹر ہمیشہ پیدائش کے عمل کے ذریعے خواتین کی مدد کرنے کے لئے دستیاب نہیں ہوتے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جہاں ہمارا عمل دخل ہوتا ہے ۔ دائیاں تربیت یافتہ خواتین اور مرد ، جو بچے کی پیدائش کے عمل کے ذریعے ماؤں کی مدد کرتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے اچھا کام ہے۔
You know what a mid-wife is, you still have them. Throughout the centuries, and into your time, trained doctors have not always been available to help women through the birth process. That’s where we come in. Mid-wives are trained women, and men, who help moms through the birth process. It is the best job in the world.

کیسے جانتے ہیں کہ مسیح کا دوبارہ زندہ ہونا حقیقت ہے | How do we know that the resurrection is true?

تاریخ میں بہت سے اہم واقعات رونما ہوئے ہیں، جیسے بادشاہ جان اور تاریخ منشور عظیم پر دستخط ، تھامس ایڈیسن اور بجلی کے بلب کی ایجاد ، یو ایس ایس مسوری جہاز پر دوسری جنگ عظیم کا باضابطہ اختتام۔ التبہ، تاریخ میں سب سے اہم واقعہ جنابِ مسیح کا جی اٹھنا ہے۔
There have been many important events in history, king John and the signing of the Magna Carta, Thomas Edison, and the light bulb, the formal ending of World War 2 on the deck of the USS Missouri. But the most important event in all of history is the resurrection of Jesus Christ.

How do we know that God exists| ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا کا وجود ہے؟

Those who have never heard about Jesus| مسیح کے بارے میں کبھی نہیں سنا

Romans 5-16 جائزہ: رُومیوں 5 – 16 ابواب

Romans 1-4 جائزہ: رُومیوں 1 – 4 ابواب

Acts 13-28 جائزہ: اعمال ابواب 13 – 28 ابواب

Acts 1-12 جائزہ: اعمال 1 – 12 ابواب